بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

لو جی آگئی میں!!!ماہرہ خان کی بریک کے بعد مایا علی کی سوشل میڈیا پر انٹری

datetime 1  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا جبکہ کچھ عرصہ قبل عارضی دوری اختیار کرنے والی ادارکارہ مایا علی پھر سے سوشل میڈیا پر فعال ہوگئی ہیں۔پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں ماہرہ نے لکھا کہ وہ کچھ عرصے کے لیے سوشل میڈیا سے علیحدہ ہورہی ہیں۔ماہرہ نے مزید لکھا کہ

ان وقتوں میں صبر، شکر اور توکل کو یاد رکھیں۔دوسری طرف عارضی دوری اختیار کرنے والی اداکارہ مایا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر واپس آگئی ہیں۔اداکارہ مایا علی نے 7 اپریل کو سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کیا تھا۔ مایا علی نے اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا سے بریک لینے کی یہ وجہ بتائی تھی کہ وہ ‘اپنے اندر کے سکون کو تلاش کرنے اور پورے نظام کو دوبارہ ترتیب دینے کے لیے یہ بریک لے رہی ہیں۔تاہم اب ان کا یہ بریک ختم ہوگیا ہے اور انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ ڈالی ہے جس میں لکھا ہے کہ لو جی آگئی میں، مجھے امید ہے کہ ا?پ سب بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ حفظ و امان میں رمضان گزار رہے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…