زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن ہم اسے الجھنوں میں گزار دیتے ہیں ، ریشم
لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن ہم اسے الجھنوں میں گزار دیتے ہیں ، جب کسی محفل میں دوست احباب شاعری سنانے کا کہتے تو بہت اچھا لگتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ شوبز میں کئی سال گزار چکی ہوں… Continue 23reading زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن ہم اسے الجھنوں میں گزار دیتے ہیں ، ریشم