پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نئے ترانے ’’ایک قوم، ایک منزل‘‘ کا پرومو جاری کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2021 |

راولپنڈی (آن لائن ) یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا جس میں قائداعظم محمد علی جناح کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں سے متعلق پیغام ہے۔23 مارچ کادن پاکستان کی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے جس دن اس عظیم مملکت کی قرار داد پیش کی گئی جسے برصغیر کے تمام مسلمانوں نے دل وجان سے منظور کیا،

اس لئے اسے یوم پاکستان کا نام دیا گیا۔آئی ایس پی آر نے اس حوالے سے نیا پرومو جاری کیا ہے جس میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پرومو میں قائداعظم کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا پیغام ہے، پاکستانی قوم کے عزم اور حوصلے کو بیان کیا گیا ہے جس نے متحد ہو کر ہر چیلنج کا مقابلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…