کم عمر ترین باپ، سعودی بچہ ملک کا کم عمر ترین باپ بن گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کا کم عمر ترین دلہا باپ بن گیا ،العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے علی القیسی کی عمر 16سال ہے اس کی ڈیڑھ سال قبل ہوئی اس وقت وہ آٹھویں کلاس کا طالب علم تھا ۔ علی القیسی کی شادی اپنے… Continue 23reading کم عمر ترین باپ، سعودی بچہ ملک کا کم عمر ترین باپ بن گیا