امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس، جسٹن بیبر نے معاوضے میں ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی (این این آئی)بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات میں پرفارم کرنے کیلئے معروف پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے معاوضے کیمعاملے میں نامور گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر امبانیوں کی شادی میں… Continue 23reading امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس، جسٹن بیبر نے معاوضے میں ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا











































