منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

سلمان خان کا اپنی خاص دوست کی سالگرہ پر جشن، تصاویر وائرل

datetime 26  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بخارسٹ (این ین آئی)بالی ووڈ کے سلطان اداکار سلمان خان اپنی مبینہ گرل فرینڈ و رومانیہ کی اداکارہ لولیا ونتور کی 44ویں سالگرہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کے بعد توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گزشتہ روز رومانیہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و گلوکارہ لولیا ونتور کی سالگرہ کا اہتمام کیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سلمان خان کی زندگی میں اب ایک لڑکی نے انٹری دی ہے۔وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رومانیہ کی اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر سلمان خان کی رہائش گاہ پر صرف سلمان خان ہی نہیں بلکہ پوری خان فیملی موجود ہیں۔اس موقع پر لی گئی ایک تصویر رومانیہ کی اداکارہ نے ‘آئی لو یو’ کے کیپشن کے ساتھ اپنی انسٹااسٹوری میں بھی شیئر کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…