منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

کترینہ کیف کی نیوٹریشنسٹ نے اداکارہ کی فٹنس کا راز بتادیا

datetime 26  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی نیوٹریشنسٹ نے اداکارہ کی ڈائٹ پلان سے متعلق انکشاف کیا ہے۔جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں کترینہ کیف کا شمار ان فٹ اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو سخت ڈائٹنگ کے ساتھ ساتھ ورزش بھی پابندی سے کرتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں کترینہ کیف کی نیوٹریشنسٹ (ماہرغذائیت) شویتا شاہ اور یوگا ٹرینر شلوکا نے انٹرویو دیتے ہوئے کترینہ کیف کی ڈائٹنگ کے حوالے سے بتایا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ گھر کے بنے کھانے کو ترجیح دیتی ہیں اور باہر کے کھانوں سے گریز کرتی ہیں حتیٰ کہ وہ شوٹنگ میں بھی گھر کا بنا کھانا کھاتی ہیں۔اس کے علاوہ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ خود کو چست رکھنے کیلئے روازنہ دوپہر اور رات کے کھانے کے بعد 100 قدم لازمی چلتی ہیں۔ان کے ڈائٹ پلان میں، لوکی اور آملے کا جوس بھی شامل ہے جب کہ اداکارہ سیاہ کشمش اور سونف کا استعمال بھی کرتی ہیں۔واضح رہے کہ کترینہ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز سلمان خان اور عمران ہاشمی کے ساتھ کیا تھا اس کے بعد انہوں نے مختلف ہٹ فلموں میں بڑے ستاروں کے ساتھ کام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…