کاجول بھی ویب سیریز میں ڈیبیو کیلئے تیار
ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی اداکارہ کاجول ڈزنی ہاٹ اسٹار کے ساتھ ویب سیریز میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔بالی ووڈ کی ثمرن، اداکارہ کاجول نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنے ویب شو کے ڈیبیو کی خبر دی ہے۔میکرز نے کاجول کے… Continue 23reading کاجول بھی ویب سیریز میں ڈیبیو کیلئے تیار