بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

جنت مرزا کی بطور اداکارہ ناکامی سے پردہ اٹھ گیا

datetime 5  جون‬‮  2024 |

cلاہور (این این آئی) معروف ہدایتکار سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بطور اداکارہ ناکامی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ہدایتکار سید نور نے فلم”تیرے باجرے دی راکھی” کی ہدایت کاری کی تھی جس میں اداکارہ صائمہ نور اور ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے مگر یہ فلم بری طرح فلاپ ہوئی تھی۔

سید نور نے جنت مرزا کی بطور اداکارہ ناکامی کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ جنت بہت تعلیم یافتہ لڑکی ہے، اس کا تعلق ایک بہت ہی تعلیم یافتہ اور خوشحال گھرانے سے ہے، انہیں فلم سٹار بننے کا شوق نہیں تھا۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے جنت مرزا کو اس لیے فلم میں لیا کیونکہ میرے ان کی فیملی کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں اس لیے ہم نے جنت مرزا کو بولڈ لباس پہننے یا بولڈ مناظر فلمانے پر بھی مجبور نہیں کیا۔]

سید نور نے کہا کہ ہم نے انہیں اس لیے سائن کیا کیونکہ ہم چاہتے تھے کہ ان کے فالوورز آئیں اور فلم دیکھیں لیکن ہمایوں سعید یہ بات پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ لوگ نہیں آئیں گے اور لوگ واقعی نہیں آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…