عراق میں ریت کاایک اور طوفان،ائیرپورٹ،سرکاری عمارتیں عارضی بند
بغداد(این این آئی)عراق میں ریت کا ایک اور شدید طوفان آیا ہے جس کے بعد ملک میں سرکاری عمارتیں بند کردی گئیں اور بعض ہوائی اڈوں پرفضائی ٹریفک کو بھی عارضی طور پرمعطل کردیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت بغداد دھول کے ایک بڑے بادل میں لپٹ گیاجس کی وجہ سے عام طور پر ٹریفک… Continue 23reading عراق میں ریت کاایک اور طوفان،ائیرپورٹ،سرکاری عمارتیں عارضی بند