جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دوسری شادی اچھی نہیں ہوتی، سید نور

datetime 6  جولائی  2024 |

کراچی (این این آئی)معروف ہدایتکار سید نور نے دوسری شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران ہدایتکار سید نور نے ایک مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شادی ایک ہی کافی ہے، دوسری شادی اچھی نہیں ہوتی، کیونکہ ایسی صورت میں آپ کو بہت سے امتحانات سے گزرنا پڑتا ہے اور اگر آپ اس امتحان میں فیل ہوجائیں تو زندگی کے امتحان میں فیل ہوجاتے ہیں۔

انہوں نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے کہا کہ دوسری شادی کے فیصلے کو بہت بہادری اور ہمت کے ساتھ نبھانا پڑتا ہے، اس لئے بہت کم نبھا ہو پاتا ہے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے ہمت، طاقت اور جذبہ دیا اسے نبھانے کا۔انہوں نے کہا کہ شادی ایک ہی ہونی چاہئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…