بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

آئیے احمقوں کو مشہور کرنے سے گریز کرتے ہیں، نعمان اعجاز

datetime 8  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستانی معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر اہم پیغام شیئر کیا ہے۔لیجنڈری اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے ناصرف مداحوں سے عہد لیا ہے بلکہ خود بھی اپنے مشورے پر عمل کرنے کی بات کی ہے۔

اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘آئیے احمقوں کو مشہور کرنا بند کرتے ہیں جو اختلاف کرنا بھی نہیں جانتے، وہ لوگ یہ بھی نہیں سمجھتے کہ ایک دوسرے کی رائے سے اختلاف رکھنے کا مطلب بے عزتی نہیں ہوتا۔انہوں نے مزید لکھا کہ ‘اِن کے پاس اخلاقیات نہیں ہے لیکن وہ پھر بھی سوچتے ہیں کہ وہ اونچی آواز میں کسی بھی چیز کا جواز پیش کر سکتے ہیں۔نعمان اعجاز نے اپنی پوسٹ کے آخر میں ایسے افراد کے لیے دعا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘اللّٰہ ان کو ہدایت دے، آمین۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…