ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

خدا کا خوف رکھنے والے مرد سے شادی کرنا چاہتی ہوں، یشما گِل

datetime 20  مارچ‬‮  2024

خدا کا خوف رکھنے والے مرد سے شادی کرنا چاہتی ہوں، یشما گِل

کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ یشما گِل نے کہا ہے کہ وہ خدا کا خوف رکھنے والے مرد سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ جس انسان کے دل میں خدا کا خوف ہوگا وہ دوسرے انسان کے جذبات کا خیال رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ جس شخص… Continue 23reading خدا کا خوف رکھنے والے مرد سے شادی کرنا چاہتی ہوں، یشما گِل

معروف پاکستانی فلم ڈائریکٹر نے نوشین شاہ کے 35 لاکھ روپے لْوٹ لیے

datetime 20  مارچ‬‮  2024

معروف پاکستانی فلم ڈائریکٹر نے نوشین شاہ کے 35 لاکھ روپے لْوٹ لیے

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور پاکستانی فلم ہدایتکار نبیل الرحمان لطفی اْن کے 35 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے۔اداکارہ نوشین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ہدایتکار نبیل الرحمان لطفی کے فراڈ کے بارے میں میں انکشاف… Continue 23reading معروف پاکستانی فلم ڈائریکٹر نے نوشین شاہ کے 35 لاکھ روپے لْوٹ لیے

سحری و افطاری خاوند ہی بناتے ہیں،اداکارہ صرحا اصغر کا انکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2024

سحری و افطاری خاوند ہی بناتے ہیں،اداکارہ صرحا اصغر کا انکشاف

لاہور (این این آئی) پاکستانی ماڈل و اداکارہ صرحا اصغر نے انکشاف کیا ہے کہ رمضان المبارک میں شوہر سحری و افطاری تیار کرتے ہیں۔صرحا اصغر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں اداکارہ اپنے شوہر کی کھل کر تعریفیں کر رہی ہیں۔پروگرام کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا… Continue 23reading سحری و افطاری خاوند ہی بناتے ہیں،اداکارہ صرحا اصغر کا انکشاف

معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کو 2 کروڑ کا نقصان

datetime 18  مارچ‬‮  2024

معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کو 2 کروڑ کا نقصان

لاہور(این این آئی) پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹریڈنگ میں تقریباََ سوا دو کروڑ روپے کا نقصان کرچکے ہیں۔حال ہی میں ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے اپنی اہلیہ کنول آفتاب کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے اپنی شادی، یوٹیوب اور ٹک… Continue 23reading معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کو 2 کروڑ کا نقصان

سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

datetime 18  مارچ‬‮  2024

سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔سدھو موسے والا کے والد نے 17 مارچ کی صبح اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نومولود بیٹے کی تصویر پوسٹ کی، تصویر کے پسِ منظر میں سدھو کا… Continue 23reading سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بشری انصاری نے بالوں کیلئے اسپیشل تیل تیار کرلیا

datetime 15  مارچ‬‮  2024

بشری انصاری نے بالوں کیلئے اسپیشل تیل تیار کرلیا

کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ بشری انصاری نے بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے کے لیے گھر پر اسپیشل تیل تیار کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ بشری انصاری اپنے یوٹیوب چینل پر مداحوں کیلئے نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے کے لیے گھر پر ایک اسپیشل تیل… Continue 23reading بشری انصاری نے بالوں کیلئے اسپیشل تیل تیار کرلیا

عاطف اسلم نے مداحوں کیلئے نیا روح پرور کلام ریلیزکردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2024

عاطف اسلم نے مداحوں کیلئے نیا روح پرور کلام ریلیزکردیا

لاہور (این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ماہِ رمضان کی آمد پر اپنا نیا روح پرور کلام’ اللہ ہو اللہ ‘ ریلیز کردیا ۔تاجدارِ حرم’، ‘مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام’ اور ‘وہی خدا ہے’ کے بعد اب عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی آمد پر نیا کلام ‘ اللہ… Continue 23reading عاطف اسلم نے مداحوں کیلئے نیا روح پرور کلام ریلیزکردیا

دوست کالز کا جواب نہ دیں تو ان کا نمبر ڈیلیٹ کر دیتی ہوں، بشریٰ انصاری

datetime 12  مارچ‬‮  2024

دوست کالز کا جواب نہ دیں تو ان کا نمبر ڈیلیٹ کر دیتی ہوں، بشریٰ انصاری

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے ایسے دوستوں کا نمبر بغیر کوئی شکایت کیے ڈیلیٹ کردیتی ہیں جو تین بار میسجز کرنے پر جواب نہ دیں۔بشریٰ انصاری اپنے یوٹیوب چینل پراکثر ہی اپنے مداحوں کے ساتھ دلچسپ وی لاگز شیئر کرتی رہتی ہیں۔اْنہوں… Continue 23reading دوست کالز کا جواب نہ دیں تو ان کا نمبر ڈیلیٹ کر دیتی ہوں، بشریٰ انصاری

میرے اغوا سے متعلق گردشی خبریں بے بنیاد ہیں، انور مقصود

datetime 11  مارچ‬‮  2024

میرے اغوا سے متعلق گردشی خبریں بے بنیاد ہیں، انور مقصود

کراچی (این این آئی)پاکستانی لیجنڈری مصنف، میزبان، طنز و مزاح نگار انور مقصود نے اپنے اغوا ہونے سے متعلق گردشی خبروں کی تردید کر دی۔خیال رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر انور مقصود کے اغوا کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں۔تاہم انور مقصود نے اپنے طنز و مزاح کے انداز… Continue 23reading میرے اغوا سے متعلق گردشی خبریں بے بنیاد ہیں، انور مقصود

1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 879