سلمان خان نے موت کی دھمکیوں کے باوجود فلم’سکندر’کی شوٹنگ شروع کردی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے آنیوالی فلم ‘سکندر’کی شوٹنگ شیڈول کے مطابق شروع کر دی ہے حالانکہ انہیں گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے موت کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے 22اکتوبر کو بغیر کسی تاخیر کے پنی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیا اور ان… Continue 23reading سلمان خان نے موت کی دھمکیوں کے باوجود فلم’سکندر’کی شوٹنگ شروع کردی







































