منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ارباز خان کے بعد ملائکہ اروڑا کا بھی دوسری شادی کا عندیہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

ارباز خان کے بعد ملائکہ اروڑا کا بھی دوسری شادی کا عندیہ

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار و فلمساز ارباز خان کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ ملائکہ اروڑا نے بھی دوسری شادی کرنے کی طرف اشارہ دے دیا۔تفصیلا ت کے مطابق 24دسمبر کو ارباز خان نے بالی ووڈ میک اپ آرٹسٹ شوری خان سے دوسری شادی کی جس میں اس جوڑی کے خاندان والوں اور چند قریبی… Continue 23reading ارباز خان کے بعد ملائکہ اروڑا کا بھی دوسری شادی کا عندیہ

فریال محمود کا اپنے سابق شوہر کو ذہنی اذیت دینے کا انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

فریال محمود کا اپنے سابق شوہر کو ذہنی اذیت دینے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فریال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر دانیال راحیل سے بہت پیار کرتی تھیں لیکن ساتھ ہی اْنہیں ذہنی اذیت بھی دیتی تھیں۔فریال محمود نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا… Continue 23reading فریال محمود کا اپنے سابق شوہر کو ذہنی اذیت دینے کا انکشاف

نور بخاری نے بھی سیاست کے میدان میں انٹری دیدی

datetime 29  دسمبر‬‮  2023

نور بخاری نے بھی سیاست کے میدان میں انٹری دیدی

لاہور (این این آئی) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے بھی سیاست کے میدان میں انٹری دے دی۔سابقہ اداکارہ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں، انہوں نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص… Continue 23reading نور بخاری نے بھی سیاست کے میدان میں انٹری دیدی

شاہ رخ خان نے منا بھائی ایم بی بی ایس اور 3 ایڈیٹس میں کام نہ کرنیکی وجہ بتا دی

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

شاہ رخ خان نے منا بھائی ایم بی بی ایس اور 3 ایڈیٹس میں کام نہ کرنیکی وجہ بتا دی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ڈنکی گزشتہ دنوں ریلیز ہوئی اور اچھا بزنس بھی کر رہی ہے۔یہ پہلی بار ہے جب ڈائریکٹر راجکمار ہیرانی اور شاہ رخ خان کسی فلم کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔ماضی میں ڈائریکٹر کی جانب سے انہیں منا بھائی ایم بی بی ایس اور… Continue 23reading شاہ رخ خان نے منا بھائی ایم بی بی ایس اور 3 ایڈیٹس میں کام نہ کرنیکی وجہ بتا دی

نمازکی پابندی نہ کرنے والوں سے متعلق پڑھ کر خوفزدہ ہوگئی، ارمینا خان

datetime 28  دسمبر‬‮  2023

نمازکی پابندی نہ کرنے والوں سے متعلق پڑھ کر خوفزدہ ہوگئی، ارمینا خان

کراچی(این این آئی) اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ والد کے انتقال کے بعد نماز پابندی سے ادا کرنا شروع کردی ہے۔ارمینا خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ میرے والد نے نماز پابندی سے پڑھنے کی تاکید کی تھی۔ ان کے انتقال کے بعد کوشش کرتی ہوں کہ ہر نماز وقت پر… Continue 23reading نمازکی پابندی نہ کرنے والوں سے متعلق پڑھ کر خوفزدہ ہوگئی، ارمینا خان

استاد چاہت فتح علی خان نے اپنے انتخابی ترانے اور منشور کا اعلان کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

استاد چاہت فتح علی خان نے اپنے انتخابی ترانے اور منشور کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے امیدوار کاشف رانا عرف استاد چاہت فتح علی خان نے انتخابی ترانے اور منشور کا اعلان کردیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے استاد چاہت فتح علی خان نے کہا کہ میری کوشش ہوگی کہ میرا انتخابی نشان ”باجا ” ہو… Continue 23reading استاد چاہت فتح علی خان نے اپنے انتخابی ترانے اور منشور کا اعلان کردیا

‘کیا آپ مسلمان ہیں؟’ ، حرا عْمر کی مالدیپ سے بولڈ تصاویر وائرل ہونے پر شدید تنقید

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

‘کیا آپ مسلمان ہیں؟’ ، حرا عْمر کی مالدیپ سے بولڈ تصاویر وائرل ہونے پر شدید تنقید

ِکراچی (این این آئی)کم عْمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ حرا عمر بولڈ ڈریسنگ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔حرا عمران دِنوں مالدیپ میں موجود ہیں جہاں وہ سہانے موسم سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ اداکارہ نے مالدیپ سے چھٹیاں منانے کے دوران لی گئی چند تصاویرمداحوں کے ساتھ… Continue 23reading ‘کیا آپ مسلمان ہیں؟’ ، حرا عْمر کی مالدیپ سے بولڈ تصاویر وائرل ہونے پر شدید تنقید

اداکارہ ثنا نادر شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

اداکارہ ثنا نادر شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

کراچی (این این آئی)اداکارہ ثنا نادر شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔انسٹاگرام پر سینئر اداکارہ فرح نادر کی بیٹی و اداکارہ ثنا نادر نے اپنے نکاح کا اعلان کیا۔انہوں نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے نکاح کی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔وائرل ویڈیو اور تصاویر سے معلوم ہوتا ہے… Continue 23reading اداکارہ ثنا نادر شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

ایمن سلیم نکاح کی ویڈیو شیئر کرکے مشکل میں پھنس گئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

ایمن سلیم نکاح کی ویڈیو شیئر کرکے مشکل میں پھنس گئیں

کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم کو اپنے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا ہڑ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمن سلیم کی جانب سے نکاح کی خوبصورت تصویریں شیئرکیے جانے کے بعد اب جذباتی اور دل کو چھو لینے والے لمحات شیئر کیے گئے ہیں۔شیئر کی گئی ویڈیو میں ایمن… Continue 23reading ایمن سلیم نکاح کی ویڈیو شیئر کرکے مشکل میں پھنس گئیں

1 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 842