جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حریم شاہ نے پاکستانی مردوں کو بیوقوف قرار دیدیا

datetime 6  جنوری‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)معروف پاکستانی ٹک ٹاک حریم شاہ نے پاکستانی مردوں کو بیوقوف قرار دے دیا۔حال ہی میں ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاکستانی مردوں سے متعلق تضحیک آمیز گفتگو کی۔حریم شاہ نے پاکستانی مردوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مردوں کو دھوکا دینا بہت آسان ہے، ان مرد حضرات کو آسانی سے الو بنایا جاسکتا اور ان کو ناکوں چنے چبوائے جاسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس معاشرے میں ہونے والے تمام ظلم مرد کرتے ہیں اور اسکے باوجود جو مرد متعدد خواتین کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں وہ خود کو ہیرو سمجھتے ہیں۔حریم شاہ کے اس بیان کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…