جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس ،ملزمہ سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم کی عبوری ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

datetime 1  اگست‬‮  2023

کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس ،ملزمہ سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم کی عبوری ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر عابدہ سجاد کی عدالت نے کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس میں ملزمہ سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ سماعت کے دوران ملزمہ سومیا عاصم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت میں… Continue 23reading کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس ،ملزمہ سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم کی عبوری ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

باجوڑ بم دھماکے میں 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی جاں بحق ہوگیا

datetime 1  اگست‬‮  2023

باجوڑ بم دھماکے میں 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی جاں بحق ہوگیا

پشاور(این این آئی) ضلع باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے میں 7بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی جاں بحق ہوگیا۔ ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقہ شنڈئی موڑ توحید آباد سے تعلق رکھنے والیجاں بحق 12سالہ ابو زر کے والد جاوید کے مطابق ان کا بیٹا ساتویں جماعت کا… Continue 23reading باجوڑ بم دھماکے میں 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی جاں بحق ہوگیا

رضوانہ پر کبھی بھی تشدد نہیں کیا،اپنے بچوں کی طرح نرمی سے پیش آتی رہی

datetime 1  اگست‬‮  2023

رضوانہ پر کبھی بھی تشدد نہیں کیا،اپنے بچوں کی طرح نرمی سے پیش آتی رہی

اسلام آباد:  14 سالہ کم سن بچی پر جج کی اہلیہ کے بدترین تشدد کا معاملہ ،جج کی اہلیہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس سے رجوع کر لیا۔ملزمہ سومیا عاصم نے کم سن بچی پر تشدد کو من گھڑت قرار دے دی۔ملزمہ نے درخواست میں کہا ہے… Continue 23reading رضوانہ پر کبھی بھی تشدد نہیں کیا،اپنے بچوں کی طرح نرمی سے پیش آتی رہی

چاردن کی چاندنی پھر اندھیری رات،پاکستان سے بھارت گئی سیماشوہر سچن پر بوجھ بن گئی

datetime 1  اگست‬‮  2023

چاردن کی چاندنی پھر اندھیری رات،پاکستان سے بھارت گئی سیماشوہر سچن پر بوجھ بن گئی

نوئیڈا:  پاکستان سے نیپال کے ذریعہ سے بھارت جاکر اپنے سوشل میڈیا پربنے دوست سے شادی کرنے والی سیما حیدر کے گھر اب فاقوں کی نوبت آچکی ہے، کیونکہ ان کے نئے شوہر سچن اور سیما کے پاس کوئی کام کاج نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوبت فاقوں تک آگئی… Continue 23reading چاردن کی چاندنی پھر اندھیری رات،پاکستان سے بھارت گئی سیماشوہر سچن پر بوجھ بن گئی

اسمگلروں سے رشوت وصولی کے بڑے اسکینڈل میں کسٹم حکام مفرور قرار

datetime 1  اگست‬‮  2023

اسمگلروں سے رشوت وصولی کے بڑے اسکینڈل میں کسٹم حکام مفرور قرار

کراچی(این این آئی)ایف آئی اے نے کسٹم حکام ثقیف سعید، عثمان باجوہ اور طیب کو مفرور قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف عبوری چالان عدالت میں جمع کرا دیاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے کسٹم حکام کے خلاف عدالت میں عبوری چالان جمع کرا دیا، جن پر رشوت لینے، سپاری، ایرانی ڈیزل اور… Continue 23reading اسمگلروں سے رشوت وصولی کے بڑے اسکینڈل میں کسٹم حکام مفرور قرار

ایک اور لڑکی کی شادی کیلئے پاکستان آنیکی کوشش، پولیس نے پکڑ لیا

datetime 1  اگست‬‮  2023

ایک اور لڑکی کی شادی کیلئے پاکستان آنیکی کوشش، پولیس نے پکڑ لیا

جے پور (این این آئی )گزشتہ دنوں کئی واقعات پاکستانی اور بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش رہے جن میں سے دو کا کافی چرچہ ہوا، ایک سیما حیدر جو اپنی محبت کی خاطر پاکستان سے بھارت گئیں اور دوسری انجو (فاطمہ)جو بھارت سے پاکستان آئی اور اسلام قبول کرکے نام تبدیل کیا اور نکاح کرلیا۔… Continue 23reading ایک اور لڑکی کی شادی کیلئے پاکستان آنیکی کوشش، پولیس نے پکڑ لیا

نجی ویڈیو وائرل ہونے پر دو طالب علموں نے خودکشی کرلی

datetime 1  اگست‬‮  2023

نجی ویڈیو وائرل ہونے پر دو طالب علموں نے خودکشی کرلی

کرناٹک: نجی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کی وجہ سے دو طالب علموں نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ کرناٹک کے علاقے داونگیرے میں پیش آیا جہاں کالج کے دو طالب علموں نے اپنی نجی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔ کرناٹک پولیس کے مطابق کالج کی چھت… Continue 23reading نجی ویڈیو وائرل ہونے پر دو طالب علموں نے خودکشی کرلی

نارووال میں نادرا عملے کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

datetime 29  جولائی  2023

نارووال میں نادرا عملے کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

نارروال (این این آئی)نارووال میں نادرا عملے نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شناختی کارڈ بنوانے کے بہانے متاثرہ لڑکی کو اپنے گھر لے کر گئے تھے۔ نادرا عملے پر لڑکی سے زیادتی کی ایف آئی آر کٹ گئی۔مقدمے کے متن کے… Continue 23reading نارووال میں نادرا عملے کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

datetime 29  جولائی  2023

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)عدالت کے حکم پر پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) سمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔پی ٹی آئی کی سابقہ ایم پی اے سمابیہ طاہر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ خالد حیات کی عدالت میں پیش کیا گیا۔دورانِ سماعت پولیس کی جانب سے سمابیہ طاہر کے جسمانی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12