اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

نجی ویڈیو وائرل ہونے پر دو طالب علموں نے خودکشی کرلی

datetime 1  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرناٹک: نجی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کی وجہ سے دو طالب علموں نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ کرناٹک کے علاقے داونگیرے میں پیش آیا جہاں کالج کے دو طالب علموں نے اپنی نجی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔

کرناٹک پولیس کے مطابق کالج کی چھت پر دونوں طالب علموں کے قریبی لمحات کی ویڈیو کلپ 25 جولائی کو ریکارڈ ہوئی جسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ کردیا گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد طالبہ نے جمعہ کی صبح اپنے گھر میں اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ لڑکی کی موت کی اطلاع ملتے ہی لڑکے نے بھی جمعہ کی رات کو خودکشی کرلی۔

واقعے کے بعد دونوں طالب علموں کے والدین نے پولیس میں الگ الگ شکایات درج کرائی ہیں جس میں رضامندی کے بغیر ویڈیو بنانے اور اسے پھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیو بنانے والے ملزم کی شناخت کیلئے کوشش کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…