حکومتی دعوؤں کے برعکس پچھلے ماہ پاکستان میں کتنی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی؟سٹیٹ بینک نے پردہ فاش کرتے ہوئے اعداد و شمار جاری کردئیے

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکومتی دعوؤں کے برعکس پچھلے ماہ پاکستان میں کتنی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی؟سٹیٹ بینک نے پردہ فاش کرتے ہوئے اعداد و شمار جاری کردئیے

کراچی(این این آئی)ملک میں آنے والی غیر ملکی سرمایہ کاری میں گرواٹ کا سلسلہ جاری ہے، اکتوبر میں بھی غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 4 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 46 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے… Continue 23reading حکومتی دعوؤں کے برعکس پچھلے ماہ پاکستان میں کتنی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی؟سٹیٹ بینک نے پردہ فاش کرتے ہوئے اعداد و شمار جاری کردئیے

مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کا وفد اچانک اسلام آباد میں کس جگہ جا پہنچا،کیا کیا معلومات حاصل کیں؟

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کا وفد اچانک اسلام آباد میں کس جگہ جا پہنچا،کیا کیا معلومات حاصل کیں؟

اسلام آباد(این این آئی )پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان قرضے کیلئے شرائط پر مذاکرات کا عمل گزشتہ روز بھی جاری رہا ۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد ہیرالڈ فنگر کی سربراہی میں نیپرا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد پہنچا جہاں ان کی چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی… Continue 23reading مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کا وفد اچانک اسلام آباد میں کس جگہ جا پہنچا،کیا کیا معلومات حاصل کیں؟

جنیوا : نایاب گلابی ہیرا 5کروڑ ڈالر میں نیلام

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

جنیوا : نایاب گلابی ہیرا 5کروڑ ڈالر میں نیلام

جنیوا(آئی این پی)جنیوا میں ایک نایاب گلابی ہیرا50.3 ملین سوئس فرینکس(تقریباً پانچ کروڑ ڈالر) میں نیلام کیا گیا ہے جو کہ فی قیراط کے حساب سے ایک ریکارڈ قیمت ہے۔پینک لیگسی نامی یہ ہیرا19 قیراط کا ہے اور اسے امریکی کمپنی ہیری ونسٹن نے جنیوا میں ایک نیلامی میں خریدا ہے۔نیلامی کروانے والی معروف کمپنی… Continue 23reading جنیوا : نایاب گلابی ہیرا 5کروڑ ڈالر میں نیلام

فرانس کی بدنصیب ملکہ میری اینتونیت کے زیورات کی تین کروڑ میں نیلامی

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

فرانس کی بدنصیب ملکہ میری اینتونیت کے زیورات کی تین کروڑ میں نیلامی

پیرس(این این آئی)مشہورِ زمانہ فرانسیسی ملکہ میری انتونیت کی ملکیت میں رہنے والے موتی اور ہیرے جڑے ہار نیلامی ہوئی جہاں وہ تین کروڑ ڈالر میں خرید لیے گئے جو کہ کسی بھی فروخت ہونے والے موتی کے لیے عالمی ریکارڈ ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں سدبیز نیلام گھر… Continue 23reading فرانس کی بدنصیب ملکہ میری اینتونیت کے زیورات کی تین کروڑ میں نیلامی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کے لیے اسکیم

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کے لیے اسکیم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ ٹیکس ریٹرن کے لیے دیر سے گوشوارے جمع کروانے والے 10 لاکھ سے زائد فائلرز اگر جرمانہ ادا کریں یا پھر زیادہ ٹیکس ادا کردیں تو ان کے خلاف آڈٹ کا عمل خودبخود روک دیا جائے گا۔ انکم ٹیکس آرڈیننس کے… Continue 23reading فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کے لیے اسکیم

محض 16 گھنٹوں کے دوران 33 کھرب روپے کمانے والی کمپنی

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

محض 16 گھنٹوں کے دوران 33 کھرب روپے کمانے والی کمپنی

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی علی بابا نے سنگل ڈے کے موقع پر ریکارڈ کمائی کرتے ہوئے محض 16 گھنٹوں کے دوران 25 ارب ڈالر (33 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ علی بابا نے گزشتہ برس بھی سنگل ڈے کے موقع پر 24 گھنٹوں کے اندر 25 ارب… Continue 23reading محض 16 گھنٹوں کے دوران 33 کھرب روپے کمانے والی کمپنی

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے : اسد عمر

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے : اسد عمر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ دیگر برادر اور پڑوسی ممالک کے امدادی پیکج کے باوجود پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام ناگزیر ہے۔   گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو امدادی پیکج ملنے… Continue 23reading پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے : اسد عمر

اسٹیٹ بینک کی عوام کو فون کالز پر نجی معلومات نہ دینے کی ہدایت

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کی عوام کو فون کالز پر نجی معلومات نہ دینے کی ہدایت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) نے ملک میں بینکوں کے صارفین کو موصول ہونے والی جعلی فون کالز کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کی کالز پر کوئی معلومات فراہم نہ کی جائیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی عوام کو فون کالز پر نجی معلومات نہ دینے کی ہدایت

رواں مالی سال کے دوران کاروں کی فروخت میں 3.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا : اعداد وشمار جاری

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

رواں مالی سال کے دوران کاروں کی فروخت میں 3.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا : اعداد وشمار جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی اے ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں کاروں کی فروخت میں 3.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور مجموعی طور پر 72 ہزار 5 سو 63 یونٹس فروخت ہوئے۔ اس سلسلے میں 1300 سی سی… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران کاروں کی فروخت میں 3.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا : اعداد وشمار جاری