جمعہ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں یکدم نمایاں کمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مزید1650روپے کی کمی سے1لاکھ 11ہزار600روپے فی تولہ ہوگئی۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت22 ڈالرکی کمی سے 1872ڈالر

ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 1650روپے کی کمی سے1لاکھ 11ہزار600روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 1414روپے کی کمی سے 95ہزار680روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے کی کمی سے 1170روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…