بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے کمی ہونے لگی، آج بھی سونے کی قدر میں مزیدکمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 1650روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے

کی قیمت 1650روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونا بھی 1414 روپے سستا ہو کر 95 ہزار 680 روپے کا ہوگیا۔ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 1650 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر فی اونس کی قیمت میں 22 امریکی ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 1872ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1250 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 250 روپے ہو گئی تھی۔ رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1650 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، ملتان، گوجرانوالہ سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…