برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 244روپے، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے 168روپے فی کلو رہی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے ایک سو نو روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔