مہنگائی کم کرنے کے دعوے ہوا ہو گئے، یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور( این این آئی )اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی سٹوروں پر بھی سبسڈائزڈ ایک کلو گھی کی قیمت میں 25روپے اضافے کافیصلہ کر لیا گیا ہے جس کی منظوری کے لئے یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی ۔ا وپن مارکیٹ میں ایک کلو گھی کی قیمت 262روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ… Continue 23reading مہنگائی کم کرنے کے دعوے ہوا ہو گئے، یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری






























