بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

datetime 18  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اوگرانے ایل این جی کی قیمت میں 1.21ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کردی۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے جنوری کیلئے ایل این جی کی قیمت جاری کردی ہے ،سوئی ناردرن سسٹم پر جنوری میں ایل این جی 1.13ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر جنوری میں ایل این جی 1.21ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوئی ہے۔

اوگرا نے کہا ہے کہ ایل این جی کی قیمت میں کمی دسمبرکی قیمتوں کے مقابلے میں کم ہوئی ہیں۔سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.68ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 14.24ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…