پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، 2495 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 ہزار 495 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 9 پر آ گیا۔پیر کو اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 133 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔گزشتہ کاروباری… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، 2495 پوائنٹس کا اضافہ