پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

20کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا

datetime 6  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

آٹا ڈیلرز کے مطابق فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 2700 روپے سے بڑھ کر 3100 روپے کا ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب سے آٹے کی ترسیل بند ہے، قیمت میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…