جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کا اضافہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی(این این آئی) گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ سے متعلق جارہ کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق 24 نومبر کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کا حجم… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کا اضافہ

پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہوگیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل ، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی وزارت خزانہ کی جانب سے… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہوگیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

لاہور ( این این آئی) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً چار روپے کا اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) نے ایل پی جی کی قیمت 3 روپے 82 پیسے فی کلو بڑھا دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8کلو گرام کے گھریلو… Continue 23reading اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

عالمی مارکیٹ میں سونامہنگا ہوگیا، مقامی سطح پر قیمت مستحکم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں سونامہنگا ہوگیا، مقامی سطح پر قیمت مستحکم

کراچی(این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، جب کہ مقامی سطح پر سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے برقرار ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوگیا،جس سے نئی قیمت 2 ہزار 64 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونامہنگا ہوگیا، مقامی سطح پر قیمت مستحکم

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ہونڈا نے پاکستان میں نئی موٹرسائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

ہونڈا نے پاکستان میں نئی موٹرسائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے معروف موٹر سائیکل مینوفیکچررز میں سے ایک اٹلس ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل (ای وی) موٹر سائیکل ہونڈا بینلی ای متعارف کرا دی۔الیکٹرک موٹرسائیکل کی کی رونمائی اٹلس ہونڈا کی شیخوپورہ فیکٹری میں کمپنی کے پاکستان میں آپریشنز کے 60 ویں سال مکمل ہونے پرکی گئی۔فی الحال… Continue 23reading ہونڈا نے پاکستان میں نئی موٹرسائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں قدرمستحکم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں قدرمستحکم

کراچی(این این آئی)بدھ کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں نرخ مستحکم رہے۔ پاکستان میں خدمات انجام دینے والی کثیرالقومی کمپنیوں کی جانب سے زرمبادلہ میں منافع اپنے ہیڈ کوارٹرز بھیجنے کے دبا کے باوجود بدھ کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔متحدہ عرب امارات… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں قدرمستحکم

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ میں توسیع دی۔اسٹیٹ بینک نے کہاکہ3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت مزید ایک سال بڑھائی ہے… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

یکم دسمبر سے نان اور روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023

یکم دسمبر سے نان اور روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نان بائی ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد بھر میں یکم دسمبر سے روٹی اور نان کی قیمتوں میں 5، پانچ روپے اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق روٹی کی قیمت 25 روپے کی بجائے 30 روپے نان کی قیمت 30 روپے بجائے 35 روپے… Continue 23reading یکم دسمبر سے نان اور روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا اعلان

1 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 2,255