منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

آج پیٹرول مہنگا ہوگا یا پھر سستا؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم قیمتیں برقرار رہیں گی یا ردوبدل ہوگا؟فیصلہ آج ہو گا۔آئندہ15روز کیلئے پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ۔قیمتوں میں ریلیف کے امکانات نہیں ہیں۔ٹوئنٹی فور نیوز کے ذرائع پیڑولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی میں کمی سے کچھ ریلیف دیاجاسکتا ہے۔ حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں ہے،فیصلہ تمام پہلووں کو مد نظر رکھ کر ہوگا۔حکومتی ذرائع کے مطابق حالیہ15روزمیں روپے کی قدر گری،خام تیل کی قیمت بڑھی، اس وقت پیٹرول پر47 روپے26 پیسے فی لیٹر لیوی عائد ہے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر7 روپے14 پیسے فی لیٹر لیوی وصول کی جارہی ہے۔ وزیراعظم وفاقی حکومت کو پیٹرول اور ڈیزل پر50 روپے تک فی لیٹر لیوی لگانے کا اختیار ہے، اس وقت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس زیرو ہے۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…