ایک وزارت میں 2020-21ء کی آڈٹ رپورٹ میں 792 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ+ آن لائن) سال 2020-21ء کی آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں وزارت آبی وسائل کی وزارت میں 792 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق 475.59 ارب روپے کی بے ضابطگیاں مختلف پراجیکٹس میں خریداری کے عمل کے دوران سامنے آئیں۔ رپورٹ… Continue 23reading ایک وزارت میں 2020-21ء کی آڈٹ رپورٹ میں 792 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف