نئے اور جدید ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا اجرا، حقیقت کیا ہے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حال ہی میں سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس پر ایک خبر تیزی سے گردش کر رہی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان 2025 کے آخر تک کرنسی نوٹوں کا نیا ڈیزائن متعارف کرانے جا رہا ہے۔ افواہ کے مطابق 10، 20، 50، 100، 500،… Continue 23reading نئے اور جدید ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا اجرا، حقیقت کیا ہے؟










































