پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہیکنگ کا خدشہ، ایف بی آر کی ویب سائٹس 24 گھنٹے بند رہیں

datetime 15  اگست‬‮  2022

ہیکنگ کا خدشہ، ایف بی آر کی ویب سائٹس 24 گھنٹے بند رہیں

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 75 یوم آزادی کے موقع پر بھارتی ہیکرز کی جانب سے دوبارہ ہیکنگ کی کوشش کے خدشے کے پیش نظر اپنی تمام ویب سائٹس کو 24 گھنٹے سے زائد کیلئے بند کر دیا تھا۔ایف بی آر حکام کے مطابق 13 اگست ہفتے کی… Continue 23reading ہیکنگ کا خدشہ، ایف بی آر کی ویب سائٹس 24 گھنٹے بند رہیں

سندھ میں غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ

datetime 15  اگست‬‮  2022

سندھ میں غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ

کراچی (این این آئی)سندھ میں حالیہ غیر معمولی بارشوں سے کھجور کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ۔بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات پر کسانوں نے دہائیاں دیتے ہوئے فوراً ریلیف کی اپیل کی ہے۔محکمہ زراعت سندھ کے مطابق صوبے میں ہونے والی غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ ہوگئی ہے۔اس… Continue 23reading سندھ میں غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2022

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق یادگاری نوٹ پر تصاویر… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو کمی

datetime 14  اگست‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے315روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سے210روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 210روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے میکرو اقتصادی استحکام آنے والا ہے ، وزیر خزانہ

datetime 10  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے میکرو اقتصادی استحکام آنے والا ہے ، وزیر خزانہ

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی ماہ اگست کے اختتام سے پہلے بحالی سے میکرو اقتصادی استحکام آنے والا ہے کیونکہ تمام شرائط پوری کر دی گئی ہیں ،ادائیگیوں کا توازن اب کنٹرول میں ہے،ہائیڈل پاور میں اضافے، کم توانائی کی طلب اور تیل… Continue 23reading آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے میکرو اقتصادی استحکام آنے والا ہے ، وزیر خزانہ

تاجروں کے تحفظات پرعارضی طور پر فکسڈ ٹیکس کو گزشتہ حکومت کے مطابق کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2022

تاجروں کے تحفظات پرعارضی طور پر فکسڈ ٹیکس کو گزشتہ حکومت کے مطابق کر دیا

لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ دکانوں پر ٹیکس سے متعلق کچھ تاجروں کے تحفظات تھے اس لیے عارضی طور پر فکسڈ ٹیکس کو گزشتہ حکومت کے مطابق کر دیا۔اپنے بیان میںعائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ ایسا نہیں کہ کسی طبقے کو ٹیکس چھوٹ مل… Continue 23reading تاجروں کے تحفظات پرعارضی طور پر فکسڈ ٹیکس کو گزشتہ حکومت کے مطابق کر دیا

گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 2021-22میں حاصل ہوئی

datetime 10  اگست‬‮  2022

گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 2021-22میں حاصل ہوئی

لاہور( این این آئی)ملک میں گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال2021-22کے درمیان حاصل ہوئی۔مالی سال 2018 تا 2022 کے عرصہ میں گنے کی سب سے کم پیداوار مالی سال2019-20میں ریکارڈ کی گئی۔اقتصادی جائزہ رپورٹ22۔ 2021 کے مطابق مالی سال2017-18کے دوران گنے کی قومی پیداوار 8کروڑ 33لاکھ 33ہزار ٹن رہی تھی تاہم آئندہ مالی… Continue 23reading گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 2021-22میں حاصل ہوئی

بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری بڑھ گئی

datetime 10  اگست‬‮  2022

بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری بڑھ گئی

لندن (این این آئی)بجلی کے بل بڑھنے پر انگلینڈ اور ویلز میں بجلی چوری کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو 12 ماہ میں بجلی چوری کی 3 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں۔اعداد و شمار کے مطابق بجلی چوری کی شرح میں گزشتہ سال کی نسبت 13 فیصد اضافہ ہوا۔ انرجی بلز… Continue 23reading بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری بڑھ گئی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 10  اگست‬‮  2022

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت336روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت224روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے207روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

Page 320 of 1819
1 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 1,819