گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے اہم خبر !
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے تحت حکومت نے مقامی اور درآمدی گاڑیوں کے لیے سخت سیفٹی قوانین لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔دستاویزات کے مطابق اس وقت ملک میں تیار کی جانے والی گاڑیوں پر صرف 17 سیفٹی اسٹینڈرڈز نافذ ہیں، تاہم رواں سال یکم اکتوبر سے مزید… Continue 23reading گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے اہم خبر !








































