جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

ایکسچینج کمپنیوں کیلئے نئے ریگولیٹری فریم ورک کا اعلان

datetime 28  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے تمام ایکسچینج کمپنیز کیلئے نئے ریگولیٹری فریم ورک کااعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کا پیڈ اپ کیپٹل بڑھا کر ایک ارب روپے کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی منظوری کے 3ماہ کے اندر ایکسچینج کمپنیز کو کاروبار کا آغاز کرنا ہوگا۔

ایکسچینج کمپنیاں لائسنس یا آٹ لیٹس اب کسی اور ادارے کو منتقل نہیں کرسکیں گی۔ ایکسچینج کمپنی کی معطلی یا منسوخی کے بعد 60 روز میں فارن کرنسی اسٹیٹ بینک میں جمع ہوگی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایکسچینج کمپنی کو لازمی نقد کی صورت میں پیڈ اپ کیپٹل رکھنا ہوگا۔ پیڈ اپ کیپٹل قوانین پر مکمل عملدرآمد 2027 تک کرنا ہوگا۔ ملک بھر کی تمام ایکسچینج کمپنیز کا پیڈ اپ کیپٹل مرحلہ وار بڑھے گا۔ ایکسچینج کمپنیز کو دسمبر 2025 تک 60کروڑ اور دسمبر2026 تک 80 کروڑ روپے پیڈ اپ کیپٹل برقرار رکھنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…