سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا
اسلام آباد(آن لائن) گذشتہ ہفتہ کے دوران پاکستان بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر48ہزارروپے کی سطح سے تجاوز کر گئی۔ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں32ڈالرکے ریکارڈاضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1244ڈالرہوگئی آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا











































