ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

datetime 16  جون‬‮  2015

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(نیوزڈیسک )کراچی اسٹاک ایکس چینج کی تجارتی سرگرمیوں میں کے الیکٹرک کے حصص کی شیئرز دوبارہ فروخت کرنے کی اطلاعات نے جان ڈال دی اور پیر معمولی نوعیت کی تیزی رونما ہوئی۔ 49.23 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں۔تیزی کے باعث انڈیکس کی34700 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی اور حصص کی مالیت میں بھی1 ارب44… Continue 23reading کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

خیبرپختونخواہ، چارکھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش

datetime 15  جون‬‮  2015

خیبرپختونخواہ، چارکھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے صوبائی بجٹ پیش کردیا۔خیبر پختونخواہ کے وزیر خزانہ مظفر سید نے آئندہ مالی سال 16-2015 کے لیے چار کھرب 87 ارب سے زائد کا صوبائی بجٹ پیر کو پیش کیا۔سالانہ ترقیاتی بجٹ کا بیشتر حصہ تعلیم، صحت اور عوامی بہبود کے دیگر شعبوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی… Continue 23reading خیبرپختونخواہ، چارکھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش

پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز کھل گئے، مسلسل دس روز گیس فراہم کی جائیگی

datetime 15  جون‬‮  2015

پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز کھل گئے، مسلسل دس روز گیس فراہم کی جائیگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب کے سی این جی سٹیشنز شیڈول کے مطابق صبح آٹھ بجے سے کھل گئے۔ پنجاب کے دو ہزار دو سو میں سے چھ سو سی این جی سٹیشنز آج کھل گئے ، لاہور کے دو سو دس میں سے نوے سی این جی سٹیشنز پر گیس دستیاب ہوگی۔ سی این جی ایسو سی ایشن… Continue 23reading پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز کھل گئے، مسلسل دس روز گیس فراہم کی جائیگی

مویشی پالنے کی صنعت زوال پذیر ، پاکستان درآمدی خشک دودھ کی منڈی بن گیا

datetime 15  جون‬‮  2015

مویشی پالنے کی صنعت زوال پذیر ، پاکستان درآمدی خشک دودھ کی منڈی بن گیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں مویشی پالنے کی صنعت زوال پذیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان بیرون ملک سے منگوائے گئے خشک دودھ کی منڈی بن چکا ہے ، 2014 میں پاکستان نے بھارت کا علاوہ دنیا بھر سے 117 ملین ڈالر مالیت کا 33.5 ملین کلوگرام خشک دودھ منگوایا جبکہ 2013 میں یہ 22… Continue 23reading مویشی پالنے کی صنعت زوال پذیر ، پاکستان درآمدی خشک دودھ کی منڈی بن گیا

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

datetime 15  جون‬‮  2015

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کھول دئیے گئے۔ سی این جی اسٹیشنز کو ایل این جی مکس گیس ملے گی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کے لئے کھول دئیے گئے ہیں۔ شہر کے دو سو سے زائد اسٹیشنزمیں سے صرف بانوے اسٹیشنز کھولے جانے… Continue 23reading پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

بھارت میں نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش

datetime 15  جون‬‮  2015

بھارت میں نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش

سلیگوری(نیوزڈیسک)بھارت میں نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس نے نوادرات کے شوقین افراد کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔بھارت کے مشرقی قصبے سلیگوری میں ایک سو بیس ممالک کے سونے اور چاندی کے نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش کی گئی۔ سلیگوری میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی… Continue 23reading بھارت میں نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش

کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

datetime 15  جون‬‮  2015

کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

کراچی ( نیوزڈیسک) ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر چیزوں کی خریداری بھی عوام کی دسترس سے دور ہو گئی ہے۔ آلو ،پیاز ،ٹماٹر ہی نہیں بلکہ آم ،کیلا اور دیگر پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان پر… Continue 23reading کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

پاکستانی معیشت میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں بہتری آئی ، امریکی اخبار

datetime 15  جون‬‮  2015

پاکستانی معیشت میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں بہتری آئی ، امریکی اخبار

کراچی (نیوزڈیسک) معروف امریکی اخبار نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اور توانائی کے مسائل کے باوجود پاکستان کے معیشت میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں بہتری آئی ہے ۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کےمطابق 2013 کے انتخابات کے بعد سے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا حجم 72 فیصد بڑھا ہے ۔… Continue 23reading پاکستانی معیشت میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں بہتری آئی ، امریکی اخبار

یوٹیلیٹی سٹورز پررمضان پیکیج 18جون سے شروع

datetime 15  جون‬‮  2015

یوٹیلیٹی سٹورز پررمضان پیکیج 18جون سے شروع

لاہور(نیوزڈیسک ) وفاقی حکومت کی ہدایت پر ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز 18 جون سے ہوگا۔ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں 18 اشیا خورد و نوش پر ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز پررمضان پیکیج 18جون سے شروع