منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر بڑا بریک تھرو ،’’خوشخبری ‘‘سنادی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2016

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر بڑا بریک تھرو ،’’خوشخبری ‘‘سنادی گئی

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لینے کے لئے بنائی جانے والی سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے بتایا ہے کہ اورنج لائن منصوبے کے لئے ایگزم بنک آف چائنہ نے قرض کی پہلی… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر بڑا بریک تھرو ،’’خوشخبری ‘‘سنادی گئی

ایف بی آر کی جانب سے آف شور کمپنیوں پر تحقیقات کا آغاز

datetime 10  مئی‬‮  2016

ایف بی آر کی جانب سے آف شور کمپنیوں پر تحقیقات کا آغاز

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آف شور کمپنیز پر تحقیقات شروع کردیں تاہم افسران کا کہنا ہے کہ2010 سے پرانا انکم ٹیکس اور ویلتھ ٹیکس کا ڈیٹا قانونی طور پر جمع نہیں کرسکتے ۔ ایف بی آر آف شور کمپنیز کے مالکان کا ڈیٹا اور ٹیکس تفصیلات اکٹھا کر رہا ہے اور ان… Continue 23reading ایف بی آر کی جانب سے آف شور کمپنیوں پر تحقیقات کا آغاز

طلب میں اضافے کے باعث پیٹرول کی درآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2016

طلب میں اضافے کے باعث پیٹرول کی درآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)طلب میں اضافے کے باعث پیٹرول کی درآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، گذشتہ ماہ30 فیصد اضافے سے 4لاکھ14 ہزار ٹن پیٹرول درآمد کیا گیا۔عالمی سطح پرخام تیل کی قیمتوں میں کمی اورملک میں پیٹرول کی بڑھتی طلب کے باعث گذشتہ ماہ پیٹرول کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق… Continue 23reading طلب میں اضافے کے باعث پیٹرول کی درآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

پاکستانی تارکین وطن نے نیا ریکارڈ بناڈالا

datetime 10  مئی‬‮  2016

پاکستانی تارکین وطن نے نیا ریکارڈ بناڈالا

کراچی (این این آئی) مالی سال 16ء کے پہلے 10 مہینوں میں کارکنوں کی ترسیلات زر 5.2 فیصد نمو کے ساتھ16 ارب ڈالر ہو گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 16ء کے ابتدائی 10 مہینوں (جولائی تا اپریل) کے دوران 16034.39ملین… Continue 23reading پاکستانی تارکین وطن نے نیا ریکارڈ بناڈالا

تجارتی مراعات،بھارت پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کررہاہے؟وفاقی وزیر زبان پر لے آئے

datetime 10  مئی‬‮  2016

تجارتی مراعات،بھارت پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کررہاہے؟وفاقی وزیر زبان پر لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت کو یکطرفہ تجارتی مراعات نہیں دی جا سکتیں، بھارت کو بھی اپنی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی کیلئے ترجیحی مراعات دینا ہوں گی۔ منگل کو پاک انڈیا بزنس کونسل کے نمائندوں کا وزیر تجارت خرم دستگیر کی زیر صدارت اجلاس… Continue 23reading تجارتی مراعات،بھارت پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کررہاہے؟وفاقی وزیر زبان پر لے آئے

گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا، رپورٹ

datetime 10  مئی‬‮  2016

گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا، رپورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے دوران مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا ہے ۔ اقتصادی سروے کی رپورٹ کے مطابق لائیو سٹاک کے شعبہ کی کارکردگی میں ہونے والے اضافہ کے باعث گزشتہ مالی سال کے دوران شعبہ کی شرح نمو 2.9 فیصد… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا، رپورٹ

چھ ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2016

چھ ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2015-16ءکی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر 2015ءکے دوران بڑے صنعتی اداروں ( ایل ایس ایم) کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے اسی عرصہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح نمو 2.7 فیصد ریکارڈ… Continue 23reading چھ ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی

بدترین سیاسی بحران میں بھی پاکستان نے کمال کردکھایا،نیا ریکارڈ قائم

datetime 9  مئی‬‮  2016

بدترین سیاسی بحران میں بھی پاکستان نے کمال کردکھایا،نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ کر نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ٗ پیر کو کے ای ایس ای 100 انڈیکس میں 261… Continue 23reading بدترین سیاسی بحران میں بھی پاکستان نے کمال کردکھایا،نیا ریکارڈ قائم

ادائیگیوں کے متبادل ڈجیٹل ذرائع متعارف ،اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 9  مئی‬‮  2016

ادائیگیوں کے متبادل ڈجیٹل ذرائع متعارف ،اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے ادائیگیوں کے متبادل ڈجیٹل ذرائع متعارف کروا کر الیکٹرانک ادائیگیوں کو فروغ دینے اور کارڈ کی صنعت میں ہونے والی ٹیکنالوجی کی ترقی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وسیع تر مالی شمولیت کے حصول کے لئے پری پیڈ کارڈ کے ضوابط جاری کر دیئے ہیں۔ مرکزی بینک سے پیرکو جاری… Continue 23reading ادائیگیوں کے متبادل ڈجیٹل ذرائع متعارف ،اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں