اسلام آباد (نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2015-16ءکی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر 2015ءکے دوران بڑے صنعتی اداروں ( ایل ایس ایم) کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے اسی عرصہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح نمو 2.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی میں 1.2 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو ملک میں صنعتی کارکردگی میں بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔ ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری اور توانائی کی قلت کے مسائل کے خاتمہ سے صنعتی اداروں کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے جس میں روز بروز بہتری ہو رہی ہے جو ملکی معیشت کی ترقی کے لئے خوش آئند ہے۔
چھ ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































