جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، کروڑوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2024

ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، کروڑوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں

ٹھٹھہ(این این آئی) ایک ہفتے بعد ہی مزید ماہی گیروں کی قسمت جاگ گئی، کیٹی بندر کے مچھیروں کو سوا مچھلی نے کروڑ پتی بنادیا۔تفصیلات کے مطابق کیٹی بندر پر ماہی گیروں نے کروڑوں روپے مالیت کی سوا مچھلی پکڑلی، ماہی گیروں نے نایاب سوا مچھلی کا کجرکریک کے مقام پرشکار کیا۔ رہنما پاکستان فشر… Continue 23reading ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، کروڑوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک تبادلہ میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 41 پیسے ہے۔آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 23 پیسےکم ہوا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2024

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ آخری جائزہ مذاکرات کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آخری جائزہ مذاکرات کامیاب ہوگئے، آئی ایم ایف کی جانب… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 20  مارچ‬‮  2024

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 27 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

رمضان المبارک میں مارکیٹس کے اوقات کار پر تحریری حکم جاری

datetime 20  مارچ‬‮  2024

رمضان المبارک میں مارکیٹس کے اوقات کار پر تحریری حکم جاری

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مارکیٹس کے اوقات کار صرف رمضان المبارک کے لیے ہیں۔جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر منگل کی سماعت کا تین صفحات پر مشتمل تحریری… Continue 23reading رمضان المبارک میں مارکیٹس کے اوقات کار پر تحریری حکم جاری

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2024

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کے لیے ری گیسفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کیا ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2024 سے ہوگا۔ترجمان اوگراعمران غزنوی کے مطابق آر ایل این جی کی قیمتوں… Continue 23reading اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہ

datetime 19  مارچ‬‮  2024

رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ماہ رمضان میں تیسری بار لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں میں ازخود 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں شتر بے مہار کی طرح بڑھتی مہنگائی سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی ایل… Continue 23reading رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار بڑا اضافہ

بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

datetime 19  مارچ‬‮  2024

بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے،درخواست من و عن منظور… Continue 23reading بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

صوبائی کابینہ کا تیسرا اجلاس ، 20 ہزار الیکٹرک بائیک کی فراہمی کے پراجیکٹ کی منظوری،رواں سال مئی سے بائیکس کی تقسیم شروع

datetime 19  مارچ‬‮  2024

صوبائی کابینہ کا تیسرا اجلاس ، 20 ہزار الیکٹرک بائیک کی فراہمی کے پراجیکٹ کی منظوری،رواں سال مئی سے بائیکس کی تقسیم شروع

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کاتیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں سال 2023-24کے سالانہ بجٹ اور ضمنی بجٹ گرانٹ کی منظوری کی توثیق کی گئی۔ اجلاس میں لاہور نالج پارک کو پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کے سپرد کرنے کی منظوری دی گئی۔ پاکستان کا سب… Continue 23reading صوبائی کابینہ کا تیسرا اجلاس ، 20 ہزار الیکٹرک بائیک کی فراہمی کے پراجیکٹ کی منظوری،رواں سال مئی سے بائیکس کی تقسیم شروع

Page 168 of 1848
1 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 1,848