”سمندر پاکستانیوں نے اپنا حق اداکردیا“
کراچی(نیوزڈیسک)جولائی تا نومبر 2015، ترسیلات زر میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا۔جولائی تا نومبر کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے رقوم 7.6 فیصد اضافے کے ساتھ 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں سمندر پاکستانیوں نے 8 ارب 10 کروڑ ڈالر… Continue 23reading ”سمندر پاکستانیوں نے اپنا حق اداکردیا“