منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ٹویوٹا ایسی گاڑی منظر عام پر لارہاہے جس کو ہر کوئی خریدناچاہے گا،شاندار تفصیلات منظر عام پر

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آخر وہ کام ٹویوٹا نے کرہی دکھایا جس کا سب کو انتظار تھا،ٹویوٹا نے ایک ایسی کارکے ڈیزائن کو رجسٹرڈ کرایاہے جس کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وہ اڑنے والی گاڑی ہوگی،تفصیلات کے مطابق اس گاڑی کے ڈیزائن میں پہیئے اور پر دونوں نمایاں نظر آرہے ہیں ٹویوٹا کے ڈیزائن کے مطابق گاڑی بہ یک وقت ایک گاڑی بھی ہوگی اور اڑتے جہاز کاکام بھی کرے گی جس کو جب اڑانے کی ضرورت پڑے تو اس کے پر پھیلائے جاسکیںگے ،اس سے قبل گوگل کے بارے میں بھی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بھی ایسی ہی ایک فلائنگ کار کے پراجیکٹ پر کام کررہاہے ، عنقریب دنیا اڑتی گاڑیوں کو دیکھے گی ٹویوٹا، گوگل اور اس کے علاوہ بہت سی کمپنیاں اڑتی گاڑیوں پر کام کررہی ہیں جبکہ چند ایک تو منظر عام پر بھی آچکی ہیں۔‎



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…