پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم
کراچی (آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی ریکارڈ سطح پرپہنچ گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 290 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق تاریخ میں پہلی بار مارکیٹ نے 37 ہزار کی حد عبور کی جس کے بعد 100 انڈکس 37 ہزار 129 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔







































