پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

حکومت جان بوجھ کرلوڈشیڈنگ کررہی ہے ؟اہم ادارے کے حکام نے حکومت کابھانڈاپھوڑڈالا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ضرورت کے مطابق بجلی موجود ہے لیکن حکومت نے پالیسی دے رکھی ہے کہ لوڈشیڈنگ کی جائےاور 6سے 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جائے، ملک میں51فیصد پاور پلانٹس چل رہے ہیں جبکہ باقی49فیصد پاور پلانٹس سرے سے بند ہیں۔اس کاانکشاف این پی سی سی کی طرف سے نیپرامیں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیاگیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا بھی فیصلہ کیا اور فی یونٹ 2.70 پیسہ بجلی سستی کر دی گئی۔ستمبر میں پن بجلی سے 41فیصد فرنس آئل سے 26فیصد اور گیس سے22فیصد بجلی پیدا ہوئی تھی فرنس آئل سے7.60روپے فی یونٹ گیس سے 5.23روپے فی یونٹ بجلی حاصل کی گئی جس کے بعد نیپرا نے بجلی کے فرنسوں میں کمی کا اعلان کیا جبکہ این پی سی سی حکام نے اعتراف کیا کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں لوڈشیڈنگ ہے اور حکومت 2017کے آخر تک لوڈشیڈنگ ختم کرنے کیلئے ایسا کر رہی ہے جس پر نیپرا چیئرمین نے این پی سی سی حکام کی سرزنش کی اورلوڈشیڈنگ بارے مزید تفصیلات اگلے اجلاس میں طلب کرلیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…