اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرانے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرلیم کو ارسال کردی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرانے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرلیم کو ارسال کردی کردی ہے

اور یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے اوگراکی طرف سے بھیجی گئی سمری کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول 2 روپے 29 پیسے، مٹی کا تیل 6 روپے 75 پیسے، ہائی ڈیزل 2 روپے اور لائٹ ڈیزل 6 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے لیکن اوگراکی سمری کے بارے میں حتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کرینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…