پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اوپیک اجلاس کاغیرمتوقع نتیجہ،تیل کی قیمتیں گرگئیں

datetime 18  اپریل‬‮  2016

اوپیک اجلاس کاغیرمتوقع نتیجہ،تیل کی قیمتیں گرگئیں

دوحہ(نیوزڈیسک)اوپیک ممالک خام تیل کی یومیہ پیداوار کی حد مقرر کرنے میں ناکام ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز دوحہ میں ہوئے ایک اجلاس میں سعودی عرب اور ایران کے مابین اختلافات کے باعث کوئی اتفاق نہ ہو سکا۔ ایران کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پیداوار کو کم نہیں کرے گا کیونکہ… Continue 23reading اوپیک اجلاس کاغیرمتوقع نتیجہ،تیل کی قیمتیں گرگئیں

عوام کیلئے بری خبر، اپنی اپنی جیبوں سے ہاتھ ہٹالیں

datetime 18  اپریل‬‮  2016

عوام کیلئے بری خبر، اپنی اپنی جیبوں سے ہاتھ ہٹالیں

کراچی(نیوزڈیسک ) فرنس آئل کی قیمت میں 900 روپے تک کا اضافہ ، قیمتیں بڑھ جانے سے بجلی مزید مہنگی ہو سکتی ہے۔درآمدی فرنس آئل کی قیمت 25 ہزار 986 روپے سے بڑھ کر 26 ہزار 886 روپے جبکہ مقامی فرنس آئل کی قیمت 29 ہزار 311 روپے روپے سے بڑھ کر 30 ہزار 181… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر، اپنی اپنی جیبوں سے ہاتھ ہٹالیں

کانفرنس بے نتیجہ رہی، مگر عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

کانفرنس بے نتیجہ رہی، مگر عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قطر میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کے اجلاس میں پیداوار کے انجماد پر اتفاق نہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اجلاس کے بے نتیجہ رہنے کے چند گھنٹوں بعد ہی قیمتوں میں پانچ فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے۔یہ اجلاس تیل کی پیداوار کو… Continue 23reading کانفرنس بے نتیجہ رہی، مگر عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

ڈالر کا نیا نوٹ متعارف

datetime 18  اپریل‬‮  2016

ڈالر کا نیا نوٹ متعارف

سڈنی (نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے 5آسٹریلوی ڈالر کا نیا نوٹ متعارف کرادیا۔ ریزرو بینک آف آسٹریلیا کے گورنر گلین ٹییومن کی جانب سے جاری ہونےوالے بیان کے مطابق نئے نوٹ کے اجراءکا مقصد نوٹوں کی سیکیورٹی کو مستحکم کرنا ہے اور جعلسازی کا راستہ روکنا ہے۔

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ مئی میں پیش کیے جانے کا امکان

datetime 17  اپریل‬‮  2016

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ مئی میں پیش کیے جانے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک)آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ مئی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بجٹ کی تیاری کیلئے افسران، مطلوبہ عملہ اور سامان مانگ لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ ایف بی آر کی جانب سے وزارت قانون و انصاف کو خط میں لکھا گیا ہے… Continue 23reading آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ مئی میں پیش کیے جانے کا امکان

ٹویوٹا کمپنی کا بڑا اعلان، بڑی آفر کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2016

ٹویوٹا کمپنی کا بڑا اعلان، بڑی آفر کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹویوٹا نے اپنی ایسی گاڑیوں کی مارکیٹنگ شروع کردی ہے جو ایسے صارفین کے لیے ہیں جو ابھی بچے ہیں (10 سے 17 سال کی عمر کے بچے و نوجوان)۔جی ہاں ٹویوٹا کے لیے امریکا کی کلیمسن یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے کانسیپٹ گاڑی تیار کی ہے جو خاص… Continue 23reading ٹویوٹا کمپنی کا بڑا اعلان، بڑی آفر کر دی

جن جن کے پاس 7500والے بانڈز ہیں وہ تیاری کر لیں کیونکہ۔۔!

datetime 17  اپریل‬‮  2016

جن جن کے پاس 7500والے بانڈز ہیں وہ تیاری کر لیں کیونکہ۔۔!

لاہور( نیوزڈیسک)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ۔ 7500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ 25ہزار… Continue 23reading جن جن کے پاس 7500والے بانڈز ہیں وہ تیاری کر لیں کیونکہ۔۔!

عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016

عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

لندن (نیوز ڈیسک )عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دکھائی دیا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کے سودے 1231.96 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ جون کیلئے خریداری کے معاہدے 0.7 فیصد اضافہ کے بعد 1234.60 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ لندن… Continue 23reading عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

بینک آف خیبر کے ایم ڈی نے اپنے ہی وزیر خزانہ کیخلاف چارج شیٹ جاری کر کے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

datetime 16  اپریل‬‮  2016

بینک آف خیبر کے ایم ڈی نے اپنے ہی وزیر خزانہ کیخلاف چارج شیٹ جاری کر کے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

پشاور(نیوزڈیسک)بینک آف خیبر کے ایم ڈی نے وزیر خزانہ خیبرپختونخوا کیخلاف چارج شیٹ جاری کر کے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ بینک نے وزیر خزانہ پر دباؤ ڈ النے ،اپنے رشتہ داروں اور من پسند افراد کو بینک میں بھرتی کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ بینک آف خیبر کی جانب سے جاری… Continue 23reading بینک آف خیبر کے ایم ڈی نے اپنے ہی وزیر خزانہ کیخلاف چارج شیٹ جاری کر کے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی