عالمی معشیت انتہائی کمزور ہو چکی ہے: آئی ایم ایف
نیو یارک(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ عالمی معیشت مزید کمزور ہوگئی ہے اور خبردار کیا ہے کہ یہ صورتحال ’ناموافق جھٹکوں کے لیے شدید غیر محفوظ ہے۔‘اْن کے مطابق معیشت میں کمزوری ’بڑھتے ہوئے مالی اضطراب اور اثاثوں کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ہے۔‘آئی ایم ایف… Continue 23reading عالمی معشیت انتہائی کمزور ہو چکی ہے: آئی ایم ایف