صرف تین ہزار روپے ماہانہ قسط پر گاڑی حاصل کریں،بڑی کمپنی نے حیرت انگیز آفر کرکے دنیا کو حیران کردیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کارسازکمپنی رینالٹ نے اپنے صارفین کےلئے ایک حیرت انگیزآفرکااعلان کیاہے کہ جس کے تحت صارفین اب صرف 2999روپے ماہانہ میں گاڑی قسطوں پرحاصل کرسکتے ہیں تفصیلات کے مطابق فرنچ کارسازکمپنی رینالٹ نے بھارتی صارفین کیلئے ایک آفر کی ہے جس کے تحت اب وہ آسانی سے رینالٹ کی کسی بھی گاڑی کے مالک… Continue 23reading صرف تین ہزار روپے ماہانہ قسط پر گاڑی حاصل کریں،بڑی کمپنی نے حیرت انگیز آفر کرکے دنیا کو حیران کردیا