برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں کمی
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے 122روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت بھی 2روپے کمی سے 84روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت میں بھی 4روپے فی درجن کمی دیکھی گئی اور اس کی قیمت92روپے سے کم ہو کر 88روپے کی… Continue 23reading برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں کمی









































