ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، سی ڈی 70اور125 کی نئی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟
لاہور(اے این این )ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیا مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے… Continue 23reading ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، سی ڈی 70اور125 کی نئی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟







































