بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

تمام کمپنیاں ملازمین کی تنخواہیں بنکوں میں جمع کروائیں، بحرینی کابینہ

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی تمام کمپنیوں پر پابندی عا ئد کر دی ہے کہ وہ ملازمین کی تنخواہیں بنکوں کی مقررہ شاخوں میں جمع کروائیں ۔ تفصیلات کے مطابق بحرینی کابینہ نے پیر کو منعقد ہونے والے اجلاس میں ملک میں کام کرنے والی تمام کمپنیوں کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کی تنخواہیں

ان کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔ ملکی اور غیر ملکی ملازمین کو کیش تنخواہ نہ دی جائے۔ کابینہ آجر واجیر کے حقوق کے تحفظ کے علاوہ تنخواہوں کے تحفظ کے لئے نئے ضابطوں کی منظوری دی ہے۔نئے ضابطوں کا نفاذ مئی2018سے ہوگا۔ تمام کمپنیاں چیمبر آف کامرس کے ساتھ اس حوالے سے تعاون کریں گی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…