بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

اپنی اپنی ٹینکیاں بھروالو کیونکہ یکم مارچ سے ڈیزل اورپٹرول فی لٹراتنا مہنگا ہورہا ہے کہ اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائینگے

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں آئندہ ماہ سے پِٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گذشتہ ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اتار چڑھاؤ کا شکار رہی جبکہ تیل کی درآمد کا سلسلہ جاری رہا۔20 فروری تک درآمد کیے گئے تیل کی قیمت کے حساب سے ملک میں یکم مارچ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں

ڈیڑھ روپے تک اضافے کا امکان ہے۔قیمتوں میں حتمی تبدیلی کا فیصلہ 26 فروری تک درآمد کیے گَئے تیل کی قیمتوں کے تحت کیا جائے گا۔خیال رہے کہ یکم فروری کو بھی وفاقی حکومت نے پِٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا تھا ٗاگر یکم مارچ کو پِٹرول کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کیا جاتا ہے تو یہ تین ماہ کے دوران تیسری مرتبہ قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…